الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اجلاس خراجِ تحسین ٹوبہ ٹیک سنگھ

January 9, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فرو شانِ اسلام پاکستان، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذاپرمر کزی عالمی امیر وصی محمد قر یشی شہید کی یا د میں ایک خصو صی اجلا س کا اہتما م کیا گیا ہے جس کی صد ارت قائم مقام عالم امیر جنا ب حضر ت مولانا سعید احمد قا دری نے فرمائی ان کے علا وہ عالمی مشیر چوہدری اظہر نو از شعبہ نشر و اشا عت پنجا ب، جناب فرید قا دری ، عصمت اللہ قا دری اور ماسٹر عنصر صاحب اور آل فیتھ کے چیف آرگنائز ر جناب شبیراحمد قا دری نے خصو صی شر کت فرمائی ۔ اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے مولانا سعید قا دری صاحب نے کہا کہ و صی بھائی جیسے لو گ دنیا میں کبھی کبھی پیدا ہو تے ہیں۔ یہ وہ شخصیت ہیں جن پر مر شد پا ک کا خا ص کر م تھا ۔ اُن کی ذات کسی تعریف کی محتا ج نہ تھی وہ اپنی مثال آ پ تھے ۔
جو لو گ اُ ن کے ساتھ پیا ر کرتے تھے وہ یہ جانتے ہیں کہ وہ ہر کسی کے ساتھ کس حسن سلو ک سے پیش آتے تھے ۔ اُن کی شہا دت اسوقت ہما رے لئے ایک بہت بڑ ا نقصان ثابت ہوئی ہے ۔ لیکن یہ جان لو کہ اب ہر کوئی وصی محمد قر یشی ہی ہے ۔ وہ دنیا سے ضر و ر چلے گئے ہیں لیکن ہمارے دلو ں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے اور ہم یہ عہد کر تے ہیں کہ ہم اُن کے رستے پر چلتے ہوئے دنیا اورآخرت میں سر خرو ہو نگے
جاری کردہ
شعبہ نشروا شاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان