الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

احتجاج ویڈیو اپ ڈیٹ

April 12, 2011

دربار حضرت سخی سرورؒ پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے خلاف انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اوراس بات کا عزم کیا گیا کہ جب تک حکومت درباروں کی فول پروف سیکیورٹی نہیں کرتی اور امن کے مراکز ان آستانوں اور درگاہوں پر دھماکے کرنے والے سیاہ بخت مجرموں کوگرفتار کرکے سزا نہیں دی جاتی تب تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کی مختلف ٹی وی چینلز کی کوریج کو دیکھنے کے لیے وزٹ کریں ہمار اویڈیو چینل۔
http://www.worldtv.com/spiritualtv
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان