الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

احتجا ج احتجا ج ۔۔۔۔

October 8, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلا م فیصل آباد کے زیر اہتمام آج مورخہ 08اکتوبر 2010 ؁ء بروز جمعتہ المبارک سہ پہر 3بجے حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے مزار اقدس پر خود کش حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے پریس کلب کے سامنے پُرامن احتجاج کیا جائے گا۔تمام ذاکرین و اراکین انجمن سرفروشان اسلام بروقت پریس کلب پہنچیں اور تنظیمی ذمہ داری کا ثبوت دیں۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان