الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

انتقال پر ملال

April 3, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام ( رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی امیر وصی محمد قریشی کی چچی محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔

انا للہ واناالہ رجعون

اس موقع پر تمام عہدیداران نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعاء کی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان