الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

انتقال پر ملال

December 23, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور کے سینئیر ساتھی محمود شاہ صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ انکی نماز جنازہ کل مورخہ ۲۴ دسمبر ۲۰۱۱ ؁ بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر نجم مسجد راج گڑھ میں ادا کی جائے گی۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت لاہور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان