الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

انتقال پر ملال

December 7, 2010

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان کے مرکزی امیرجناب وصی محمد قریشی کے چچا ابرار قاضی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازظہرلیبر کالونی ، سائٹ،حیدرآبادمیں ادا کی جائیگی۔اس موقعہ پر انجمن سرفروشانِ اسلام کی قائمقام سرپرست اعلیٰ محترمہ امینہ گوھر شاہی اورانجمن ھذا کے تمام کارکناں اورارکین نے شدید رنج و غم کا اظہا رکیا اور مرحوم کے اعلیٰ درجات کے لیے دعائے مغفرت کی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان