الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

انجمن کوپرُجوش اور نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 15, 2012

دفتر انجمن سرفروشانِ اسلام ٹوبہ پر سالانہ گیارھویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترم طارق میمن اور منیر میمن (حیدرآباد) نے کی جو مرکز کی طرف سے پنجاب کے دورے پر تھے۔اجلاس میں تمام ذاکرین نے شرکت کی ۔ذاکرین نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوے اس بات پر زور دیا ہے کہ اب ہمیں ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو بروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو اور اُن میں نیا جذبہ اور جوش ہو اور یہ کام نوجوانوں کا ہے وہ اس لیا کے اب پہلے والا زمانہ نہیں ہے وقت کی ضرورت ہے کہ تنظیم میں اسے ذاکرین کوذمہ داریاں دی جائیں جو پڑھے لکھے نوجوان ہوں تا کہ مشن کا کام اچھے طریقے سے کیا جا سکے اور اُن سے اپیل کی ہے کہ ہماری یہ گزارش مرکز تک پہنچا دی جائے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان