الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

آلِ رسول ﷺکی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہمیں کثرت کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے۔قاضی نازک

October 26, 2016

آستانہ عالیہ گرجا روڈ پر سالانہ محفل بسلسلہ شہدائے کربلا کے حوالے سے محفل انعقاد کی گئی جس میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے شرکت فرمائی۔نقابت کی فرائض فقیر محمد قادری نے سر انجام دیئے۔جبارقادری،ساجدقادری،زبیر قادری اور دیگر ثناء خوانِ آقا نے بارگاہِ مصطفیﷺ اور آلِ رسولﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ خطیبِ اہلِ سنت قاضی نازک صاحب نے خطاب فرمایا اور شہدائے کربلا کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔انھوں نے فرمایا کہ آلِ رسول کی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہمیں کثرت کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے۔

IMG-20161012-WA0017 IMG-20161012-WA0016 IMG-20161012-WA0013 IMG-20161012-WA0012IMG-20161012-WA0021 IMG-20161012-WA0020 IMG-20161012-WA0019 IMG-20161012-WA0018

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان