الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اہم اطلاع

June 28, 2015

انتہائی دکھ اور درد کے ساتھ اطلاع کی جاتی ھے کہ بیگم امینہ ریاض احمد گوھر شاہی المعروف امی جی حضور مختصر علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔انکی نماز جنازہ 28-جون-2015 بروزاتوار مغرب کی نماز کے بعد آستانہ عالیہ المرکز روحانی کوٹری شریف میں ادا کی جائے گی، اور مرشد پاک کے پہلو میں تدفین کی جائے گی۔ اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے اور اس نا قابل تلافی نقصان پر اہل خانہ، عزیزو اقارب، و ذاکرین و ذاکرات کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ثم آمین

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان