الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اہم اعلامیہ

June 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ جس میں موجودہ آرگنائزر صاحبان جو کہ سابقہ امیر تھے انہیں اپنی اپنی سطح پرسال 2011-12کے لیے امیر مقرر کیا جاتا ہے اور ہدایت دی جاتی ہے کہ اگر وہ مشیران میں تبدیلی کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔
نوٹ: مشیران کی تبدیلی کی صورت میں10جولائی2011تک مرکز کو تحریری طور پر آگاہ کریں۔
جاری کردہ
شعبہ نشر واشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان