الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اہم تنظیمی اجلاس جھنگ

January 26, 2011

انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، جھنگ کا تنظیمی اجلاس مورخہ 25/01/2011 بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ منعقد ہواجس کی صدارت آرگنائزرجھنگ جناب چوھدری حق نواز قادری نے فرمائی۔اجلاس میں مشعل بردار ریلی اور جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیااور شہر کو بھر پور طریقہ سے سجانے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے جھنڈے ،بینرز،کی تعداد اور اخراجات کے حوالہ سے غور کیا گیااور سکیورٹی کے حوالہ سے خصوصی طور پر پلاننگ کی گئی۔اجلاس میں کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت کی اورجشن عید میلا دالنبیﷺ کو شایانِ شان طریقہ سے منانے کا عزم کیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان