الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اے ایس آئی رائیونڈ کی تنظیم نو

May 6, 2010
اے ایس آئی رائیونڈ کی تنظیم نو
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رائے ونڈکے آستانہ پر ایک اہم اجلاس ہوا۔جس کی صدارت امیر رائے ونڈ حاجی محمد انور بہزاد نے فرمائی۔اس اجلاس میں انجمن سرفروشان اسلام رائے ونڈ کے عہدیداران کی تنظیم نو کی گئی اور درج ذیل ذاکرین کو نئی ذمہ داریاں دی گئیں۔ اس موقع پر نئے منتخب ہونے والے عہدیداران نے یہ عہد کیا کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو مشن کے بہتر انداز میں فروغ کے لیے وقف کردیں گے اور ہرعہدیدار دوسرے ساتھیوں کیشانہ بشانہ کام کرے گا۔
مرکزی کابینہ
حاجی محمد انور بہزاد قادری امیر رائے ونڈ
محمد معروف ڈوگر مشیر رائے ونڈ
محمد مشتاق قادری مشیر رائے ونڈ
مجلس مشاورت
محمد صادق قادری محمد مشتاق قادری
ملک عمران قادری محمد سلیم قادری
محمد سعید قادری محمد رمضان گوہر
انچارج پروگرام کمیٹی
محمد صادق قادری
انچارج گیارہویں شریف
محمد زاہدنایاب قادری
اراکین گیارہویں شریف کمیٹی
مہر محمد فیصل قادری محمد اسلم قادری
محمدممتاز قادری محمد وسیم قادری
شعبہ مالیات ونشرواشاعت
انچارج محمد سلیم قادری عابد علی قادریشعبہ اطلاعات علاقائی
محمد جاوید اقبال ڈوگر
انچارج تربیتی نشست
ڈاکٹر محمد فیاض قادری محمد کاشف قادری
آستانہ انچارج
محمد آصف قادری
پروٹوکول آفیسر
محمد وارث قادری محمد آصف قادری
مندرجہ بالا ذاکرین کو یہ ذمہ داریاں 01-05-2010 تا 30-04-2011 تک سونپی گئیں ہیں۔تمام ذاکرین کی ذمہ داریوں کا جائزہ لینے کیلئے ہر ماہ میٹنگ ہوا کرے گی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت
انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان رائیونڈ
Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان