الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

برطانیہ میں مقیم ذاکرین نے سالانہ گیارھویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا۔

February 29, 2016

برطانیہ میں مقیم ذاکرین نے سالانہ گیارھویں شریف کی محفل سجائی۔ محفل میں ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ صاحبزا دہ پیر و مُرشد حضرت ریاض احمد گوھر شاہی، مدثر گوھر نے خصوصی شرکت فرمائی۔محفلِ سماء کی خوبصورت محفل سجائی گئی۔ آخر میں خصوصی دُعا فرمائی گئی اور ساتھیوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
ولسلام
عالمی امیر
IMG-20160203-WA0042مولاناسعیداحمدقادری

IMG-20160203-WA0041 IMG-20160203-WA0043 IMG-20160203-WA0044 IMG-20160203-WA0045 - Copy IMG-20160203-WA0045

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان