الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

تعزیتی محفل ملتان

April 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ، ملتان کے زیر اہتمام محترم صوفی خادم مالک صاحب کی وفات پر ایک تعزیتی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر ملتان جناب یونس قادری نے مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خادم مالک صاحب صوفی با شرع تھے اور انکی زندگی جوانوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔پیرانہ سالی میں بھی انکا جذبہ سرفروشی نوجوانوں کی طرح جوان تھا۔اللہ تبارک وتعالیٰ مرشد پاک کے صدقہ سے انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت ملتان

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان