الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

تنظیمی دورہ صدائے سرفروش

May 10, 2012

عالمی مرکزی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری ، چوہدری اظہر نواز ، چوہدری عصمت اللہ قادری اور دیگر اراکین مرکزی مجلس شوریٰ نے سمندری اور فیصل آباد کا تنظیمی دورہ کیا اور فرمایاہم ان تمام اراکین ، ذاکرین اور ذمہ داران کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے صدائے سرفروش کی سالانہ ممبرشپ کے سلسلہ میں ہمارے ساتھ بروقت اور بھر پور تعاون کیا ۔
جاری کردہ
شعبہ نشر واشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان