الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن جیلانی ؓ ٹوبہ ٹیک سنگھ

August 24, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام کے زیر اہتمام جناب صوفی محمد اقبال صاحب کی رہائش گاہ پر حضور غوث پاکؓکی یا دمیں ایک محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا ۔جس کی صدارت مشیر محترم عابد شاہی صاحب نے کی ۔محفل میں نقابت کے فرائض جناب امین گوہر صاحب نے انجام دیئے ۔ محفل میں سرفروش ساتھی اور اہل محلہ نے شرکت کی ۔محفل میں حمد و ثناء کے نذرانے ڈاکٹر جاوید ،عبداللہ ،محمد اسرار ، محمد جنید ،طاہر قادری،زاہد نذیر،خادم حسین صاحب اور اختر قادری نے پیش کئے۔محفل کے آخر میں امین گوہر صاحب نے دعائے خیر ادا کی اور افطاری کا انتظام کیا گیا۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو شاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان