الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن عید میلا د النبی ﷺ ٹو بہ ٹیک سنگھ

January 29, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فر و شا نِ اسلا م(رجسٹرڈ)پاکستان، ٹو بہ ٹیک سنگھ کے ز یر اہتما م عید گا ہ چو ک میں جشن عید میلا د النبی ﷺکے سلسلہ میں ایک خصو صی پر و گر ا م کا اہتما م کیا گیا جس میں خصو صی شر کت T.M.Oٹو بہ ٹیک سنگھ نے کی ۔عید گا ہ چو ک کو ذاکر ین سر فر و شا ن اسلا م ٹو بہ ٹیک سنگھ نے بڑ ی محنت اور لگن سے سجایا اور نبی پا ک ﷺ کی محبت کو خو ب ا جا گر کیا گیا ۔پر و گر ا م میں خو ا تین و حضر ا ت نے ہز ا رو ں کی تعد ا د میں شر کت کی ۔پر و گر ا م میں آ پؐ کی آ مد کی خو شی میں نعتو ں اور قو ا لیوں اور نعر و ں کی گونج سے سا را ما حو ل جشن آ مد ر سو ل ﷺ کی صد اؤ ں سے گو نج ا ٹھا ۔ پر و گر ا م کے د ر میا نی حصہ میں آ پ ﷺ کی آ مد کی خو شی میں کیک کا ٹا گیا اور ہر طر ف سے سید ی مر شد ی یا نبی ﷺکی صد ا ئیں بلند ہو گئیں۔ پر و گر ا م میں شر یک لو گو ں میں کیک اور چا ئے تقسیم کی گئی ۔پر و گر ا م میں مر دوں کے ہمر ا ہ عو ر تو ں کی بہت بڑ ی تعد ا د نے شر کت کی اور ذ اکر ین کی کو ششو ں کو سراہا اور د عا ئیں دیں اور شہر میں یہ با تیں مشہو ر ہو گئیں کہ گو ہر شا ہی و الو ں کا اہتما م شہر میں سب سے بہتر تھا اور انہو ں نے نبی پا ک ﷺ کے سچے غلا م ہونے کا ثبو ت پیش کیا ۔پر و گر ا م نما ز مغر ب محفل در و د شر یف سے شر و ع ہو ا اور را ت گئے تک جا ری ر ہا ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

DSCF0724 DSCF0730 DSCF0714 DSCF0712 anjman 10x15 DSCF0732 DSCF0751 Picture 518 Picture 521

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان