الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن ولادت مرشد کریم ڈویژنل پروگرام

November 15, 2010

مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کے جشن ولادت کے موقعہ پر مورخہ 20.11.2010بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء جھنگ میں عظیم الشان محفل سماع منعقد ہو رہی ہے جس میں مشہور قوال شہباز احمد اور ہمنوا شرکت کریں گے۔مہمانانِ گرامی میں مرکزی اور صوبائی عہدیداران اور دیگر شہروں سے ذاکرین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان