الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جلوس ربیع الاؤل ساہیوال

February 5, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، ساہیوال اور جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام آقائے دوجہاں خاتم الانبیاءﷺ کی آمد کی خوشی میں جناب حافظ مسعوداحمد کی قیادت میں جلوس نکالا گیا۔سرفروش جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جلوس ابتدائی راستوں ڈسپنسری روڈ،غلہ منڈی،صدر بازار سے ہوتا ہوا آستانہ عالیہ پر اختتام پذیر ہواجہاں پر درودو سلام کے نذرانے پیش کئے گئے اور شرکاء جلوس کو لنگر پیش کیا گیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ساہیوال

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان