الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جلو س عید میلاد النبی ﷺٹو بہ ٹیک سنگھ

February 8, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فرو شانِ اسلا م(رجسٹرڈ) پاکستان، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام آمد مصطفی ﷺ کے سلسلہ میں جلو س کا اہتما م کیا گیا جس کی صدارت چوہدری نصیب اللہ عامر نے کی۔ جلو س میں لوگو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی۔ جلو س عید گا ہ چو ک سے شر و ع ہو کر مختلف چو را ہو ں سے ہو تا ہو ا دفتر انجمن ہذا پر اختتام پذیر ہوا ۔ جلو س کے آخر میں دعائے خیر اور لنگر عام تقسیم کیا گیا ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان