الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جناب ارشاد قادری انتقال کرگئے

November 8, 2010

کراچی (پریس ریلیز)عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے انتہائی سینئر اورسرگرم کارکن جناب ارشادقادری المعروف ارشاد ماموں انتقال کرگئے(اناللہ واناعلیہ رجعون) ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سعودآباد قبرستان میں ہوگی۔ اس موقع پر امیر کراچی مدثرریاض و دیگر ذمہ داران نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ارشاد ماموں نے ہمیشہ سرکار کے مشن کی خدمت کو اولیت دی اور انتہائی بیماری کی حالت میں بھی سرکار کے در پر اپنی حاضری برقرار رکھی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اُنہیں اجر عظیم عطافرمائے۔
جاری کردہ
شعبہ ء نشرواشاعت
انجمن سرفروشان اسلام کراچی (ایسٹ)

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان