الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جنرل اجلاس فیصل آباد بسلسلہ سالانہ جشنِ گیارھویں شریف کوٹری شریف

December 25, 2012

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) کا اہم اجلاس امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیرِ صدارت آستانہ فیصل آباد پر منعقد ہوا۔جس میں حید ر آباد سے جناب طارق میمن اور منیر میمن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔اسکے علاوہ ممبر مجلسِ شورٰی حاجی محمد اویس قرنی اور وحید انور قادری ،امیر پنجاب عبدالرزاق گوھر،نائب امیر پنجاب اطہر حسین شاہ بخاری، غلام فرید قادری(شعبہ نشرو اشاعت پنجاب) کیبنٹ فیصل آبادسمیت سینئر ذاکرین نے شرکت کی۔ طارق میمن صاحب نے امی جی حضور کی طرف سے تمام ذاکرین کو سالانہ جشنِ گیارھویں شریف میں بھر پور شرکت کی دعوت دی اور تمام شرکاء کی طرف سے گیارھویں شریف کے انتظامات و تیاریوں کے سلسلہ میں دی جانے والی مفید آراء کا خیر مقدم کیا اور تما م ذاکرین کو درِ مُرشدِ پا ک پر باربار حاضری کی تلقین کی۔فیصل آباد کے ذاکرین کی طرف سے اُنھیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا گیا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان