الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

حضرت علی المرتضیٰؓ کا یوم شہادت

July 29, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹر ڈ) پاکستان کے زیر اہتمام تمام آستانوں پرحضرت علی المرتضیٰؓ کا یوم شہادت بروز بدھ عقیدت و احترام سے منایا جائے گا جس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی بارگاہِ اقدس میں ہدیہ عقید ت پیش کیا جائے گا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان