الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ختم قل شریف کالا پہا ڑ

January 9, 2011

انجمن سرفروشان اسلام ٹو بہ کے زیر اہتمام کالا پہا ڑ میں محترم جناب نصیب اﷲعامر صاحب کی والدہ ما جدہ کے ایصال ثواب کیلئے ایک محفل کا انتظام کیا گیا جسکی صدارت آرگنائزر ٹو بہ جناب ذوالفقار علی نے کی۔ محفل میں نقابت کے فرائض سر انجام دیتے ہو ئے اختر قا دری نے کہا کہ ماں وہ ہستی ہے کہ جسکا نام زبان پر آتے ہی محبت و پیار جیسے جذبات پیدا ہو جا تے ہیں تو رب کی ذات وہ ذا ت ہے جو ستر ما ؤں سے زیادہ اپنے بندے سے پیار کر تا ہے اور یہ اسی وقت ہو تا ہے جب کو ئی بندہ اپنے رب کو یاد کر تاہے اور اسکے دین کی خا طر خود کو مصروف عمل کرتا ہے محفل میں ثنا ء خوانی حا فظ نصیر ،ڈاکٹر جا وید ایا ز قا دری اور شا ہد حسن نے پیش کیں ۔محفل میں ٹو بہ کے کثیر سا تھیوں نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان