الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رپورٹ ماہانہ جشن شاھی فیصل آباد

December 24, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ پر جشن شاھی کی محفل منعقد کی گئی جس میں ذاکرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرشدکریم کی بارگاہ میں قصائد کا نذرانہ پیش کیا عبدالمنان قادری ،محمد رفیق قادری اور اطہر اقبال ببی نے پیر و مرشدکی بارگاہ میں اپنی حاضری پیش کی اختتامِ محفل پر لنگر تقسیم کیاگیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان