الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ریلی جشن عید میلا دالنبی ﷺ سا ہیو ال

January 25, 2013

سا ہیو ال(رپو رٹ )عا لمی روحا نی تحر یک انجمن سرفروشا ن اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، ساہیو ال جشن عید میلا د النبی ﷺ کے جلو س میں بھر پو ر جو ش و جذبے اور عقید ت کے سا تھ سا ہیو ال کے جلو س میں شریک ہو ئی ڈسپنسری روڈ اور غلہ منڈ ی کے مر کزی جلو س کی قیا دت حضر ت علامہ مو لا نا حا فظ مختا ر احمد فریدی صا حب اور انجمن سرفرو شا ن اسلا م کے امیر محمد رفیق گو ہر نے کی ریلی میں مختلف شعبہ ہا ئے زندگی کے افرا د عا شق رسو ل ﷺ کی بڑی تعد اد شریک تھی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے حضر ت علا مہ حا فظ مختا ر احمد فرید ی نے کہا ہما ر ی خو ش نصیبی ہے آقا ﷺ کا میلا د بڑے جو ش و جذبے سے منا رہے ہیں اور محبت کا یہ دستو ر بھی ہے جب آقا ﷺ کی تشریف آوری ہوئی تو اللہ نے اپنے محبو ب سے کہا کہ جہا ں تک میر ی خدائی ہے وہا ں تک تیر ی مصطفا ئی ﷺہے۔ریلی کے شرکا ء سے خطا ب کرتے ہو ئے ساہیو ال کے امیر محمد رفیق گو ہر نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ کا عظیم احسا ن ہے کہ ہم کو خا تم الانبیا ءﷺکا امتی بنا یا اور امتی وہ ہے جس کے دل میں نو ر ہے اور نو ر دل کو اللہ اللہ میں لگا نے سے پیدا ہوتا ہے الحمد اللہ جشن عید میلا د النبی ﷺ کے حوالے سے انجمن سر فروشا ن اسلام پا کستا ن کے گوشے گوشے میں جشن آمد رسو لﷺ کی ریلیا ں اور محا فل نعت کا انعقا د کر رہی ہے ریلی اسی سلسلے کی ایک کڑ ی ہے انجمن کا بنیا دی مقصد ایسی محا فل کا انعقا د کرانا ہے جس سے ایما ن میں پختگی اور عشق مصطفی ﷺ سے دلو ں کو روشن اور منو ر کیا جا سکے ہر تحر یک اپنے اندر بے شمار مقاصد رکھتی ہے انجمن سر فروشان اسلام ایک روحا نی تحر یک ہے جس کا سیا ست سے کوئی تعلق نہیں بس ایک مقصد ہے اللہ راضی ہو جا ئے اللہ کا حبیب ﷺ راضی ہو جا ئے جلو س ڈسپنسر ی روڈ، غلہ منڈی، سر کی روڈ،پل با زار ، صدر با زار سے جو گی چو ک تک اختتا م پذیر ہوا جس پر حا فظ مختا ر احمد فریدی نے اختتا می دعا فر ما ئی آخر میں آستا نہ عالیہ میں ذکر کی محفل کا انعقا د کیا گیا حمد باری تعا لی ٰ جنا ب اصغر شاہی اور نعت و درود و سلا م جنا ب شکیل احمد قا دری اور آخر میں حلقہ ذکر کی محفل کو جنا ب معر اج دین صا حب نے ترتیب دیا اورآخر میں شرکا ء کو لنگر تقسیم کیا گیا
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ساہیوال

1 2 3 4 5 6 7

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان