الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ر پورٹ اجلاس تشکیل آرگنائزنگ کمیٹی (ٹو بہ ٹیک سنگھ)

December 9, 2010

انجمن سر فرو شان اسلام ٹو بہ کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذا پر ایک اجلاس تنظیم نو کے سلسلہ میں محتر م جناب ذوالفقارعلی زلفی شاہی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا جس میں تمام ذاکرین نے شرکت کی اور اجلاس میں نئی آرگنائزنگ کمیٹی کو تشکیل دیا گیا جو مندرجہ ذیل ہے ۔

آرگنائزر ذوالفقار علی زلفی شاہی
آرگنائزنگ کمیٹی جناب عابد شاہی صاحب ، غلام مر تضی قادری ، اختر قادری ،مظہر قادری
شعبہ مالیات۔ انچارج۔ محمد اکرم قادری
نائب ۔ مظہر اقبال صوفی
صدائے سر فروش انچارج ۔ ڈاکٹر جا وید اقبال
شعبہ نشر و اشاعت انچارج ۔ شاہد حسن
نائب ۔ سہیل حماد
تنظیمی امور انچارج ۔ غلام مر تضی قادری
نائب ۔ عبدالمجید
آستانہ انچارج انچارج ۔ غلام مصطفی

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

 

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان