الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشن شاہی(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

November 23, 2010

انجمن سر فروشان اسلام ٹوبہ کے زیر اہتما م مظہراقبال کی رہائش گاہ پر خصوصی محفل پاک بسلسلہ جشن ولادت مرشد پاک منعقد کی گئی جس میں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔ محفل میں نقابت کے فرائض اختر قادری نے انجام دیے اور محفل میں ثناء خوانی اور قصائد طاہر قادری ،عثمان قادری، ڈاکٹر جاوید ، جمیل گوہر نے اپنے مخصوص انداز سیذاکرین کے دلوں کو گرمایا۔
محفل کے آخر میں کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی اور لنگر غوثیت تقسیم کیا گیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان