الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشن شاہی مبارک

July 24, 2013

تما م ذاکرین و محبانِ کومرشد کریم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مد ظلہ العالی کا سالانہ جشن شاہی مبارک ہواس سلسلے میں تمام شہروں میں محافل منعقد کی گئیں۔راولپنڈی میں 18جولائی، لاہور اور فیصل آباد20جولائی،ملتان21جولائی جبکہ مرکزی آستانہ پر دوروزہ پروگرام 24اور 25جولائی کو منعقد کیا گیا۔تمام علاقوں میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

jashan-e-shahi

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان