الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشن شاہی ٹوبہ ٹیک سنگھ

August 26, 2010

دفتر انجمن سر فروشانِ اسلام پر سالانہ جشن شاہی کے سلسلہ میں نہایت سادگی کے ساتھ کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی۔آستانہ عالیہ پر مختصر سی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت امیر محترم جناب ذوالفقار علی زلفی شاہی صاحب نے کی ۔محفل میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محفل میں حمدو ثناء اور قصائد کے نظرانے ایاز قادری ،ڈاکٹر جاوید اور طاہر قادری نے پیش کئے اور محفل کے آخر میں کیک کاٹنے کی رسم جناب ذوالفقار صاحب کے ہاتھوں ادا کی گئی ۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان