الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ پروگرام چادر شریف

December 25, 2010

حضرت سیدنا الحاج فضل حسین قادریؒ المعروف ابّا جی حضوراور حضرت بابا گوھر علی شاہؒ بتاریخ 27فروری 2011ء بروز اتوار 11بجے دن ڈھوگ گوھر شاھی بردیانہ دولتالہ روڈ گوجر خان راولپنڈی کے دربا راقدس پرسالانہ پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں مزار پر چادر پوشی کی جائے گی۔ تمام ذاکرین بھر پور شرکت کریں۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان