الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سخی محمد قادری انتقال فرما گئے

January 5, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، کے سینئر ساتھی جناب سخی محمد قادری رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے ادا کی جائے گی۔تمام ساتھی آستانوں پر انکی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا فرمائیں۔سخی محمد قادری بہت محبت کرنے والے اور مہربان ساتھی تھے اور مشن کے لیے انکی تحقیقی اور تبلیغی خدمات کو قابل قدر نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔انکی وفات سے پیدا ہونے والے خلاء کو پر کرنے میں بہت عرصہ لگے گا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان