الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شبِ بیداری شبِ برات ٹوبہ ٹیک سنگھ

July 29, 2010

مرکزی دفتر انجمن سر فروشانِ اسلام ٹوبہ ٹیک سنگھ محترم امیر ذوالفقار علی ذلفی شاہی کی زیر صدارت شب برات کے سلسلہ میں شب بیداری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام سرفروش ساتھیوں نے شرکت کی محفل پاک کا آغاز اللہ کے پاک کلام سے کیا گیا۔محفل رات 12 بجے شروع کی گئی اور بعد ازاں ذکر لطائف کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔محفل میں طاہر قادری، ڈاکٹر جاوید ، شاہد نذیر ، زاہد نذیر اور ایاز قادری نے اپنے مخصوص انداز میں حمدو نعت و قصائد کے نظرانے پیش کیے۔ محفل کے آخر میں جناب مشیر غلام مرتضیٰ قادری نے دعائے خیر کی۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

 

 

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان