الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شیڈول ماہانہ محافل فیصل آباد

January 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آبادکے زیراہتمام آستانہ پر ماہانہ محافل درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد کی جائیں گی تما م ساتھی بروقت شرکت کریں ۔

ماہانہ جشن شاھی (پندرھویں شریف)
مورخہ 19جنوری 2011 ؁ء بروز بُدھ
بعد ازنمازِ عشاء (7.30) بجے شب

ماہانہ محفل گیارھویں شر یف
مورخہ 21جنوری 2011 ؁ء برو ز جمعتہ المبارک
بعد ازنمازِ عصر تا عشاء

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان