الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شیڈول محافلِ پاک فیصل آباد

October 18, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیراہتمام آستانہ پر ماہانہ محافل کا انعقاد درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگا ۔ تمام ساتھی بروقت شرکت فرمائیں ۔

ماہانہ محفل گیارھویں شریف
22اکتوبر 2010 ؁ء بروز جمعتہ المبارک
بعد ازنمازِ عصر تا عشاء

ماہانہ جشنِ شاھی (پندرھویں شریف )
23اکتوبر 2010 ؁ٗ ؁ء بروز ہفتہ
بعد ازنمازِ عشاء (رات 8بجے)

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان