الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شیڈول محافل بسلسلہ محرم الحرام فیصل آباد

December 8, 2010

تاریخ /دن بوقت بمقام
09دسمبرجمعرات عشاء کے بعد شوروم اطہر بخاری صاحب آٹو مارٹ کینال روڈ فیصل آباد
10دسمبر جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ جمعہ چنیوٹ دریائے چناب (2 ) بجے آستانہ سے ویگن پر روانگی
11دسمبر ہفتہ بعد ازنمازِ مغرب علامہ اقبال کالونی مرکز ذکر (رہائش گاہ ساجد علی قادری )
13دسمبرپیر بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ محمد رضوان قادری رحمانیہ روڈP-8788 گلی
نمبر1نزد صغریٰ ٹرسٹ محلہ رفیق آباد فیصل آباد۔
14دسمبرمنگل بعد ازنمازِعشاء رہائش گاہ محمد الطاف قادری علامہ اقبال کالونی Hبلاک فیصل آباد
15دسمبربُدھ بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ محمد احمد رضا قادری نزد آئیڈیل بیکری رحمانیہ روڈ فیصل آباد
16دسمبرجمعرات بعد ازنمازِ عصر آستانہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد
17دسمبرجمعتہ المبارک بعد ازنمازِ جمعہ رہائش گاہ شکیل الرحمن محلہ فتح آباد نزد نوری مسجد فیصل آباد
17دسمبرجمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ محمد فاروق کوہ نور فلیٹ Aبلاک فیصل آباد
18دسمبر ہفتہ بعد ازنمازعشاء رہائش گاہ محمد ستارالحق مغلپور ہ جمیل آباد فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان