الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شیڈول محافل ربیع الاول شریف فیصل آباد

February 5, 2011

تاریخ دن بوقت بمقام
2ربیع الاول ،06فروری اتوار بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ رانا راشد قادری کوہ نور فلیٹ سوساں روڈ
4ربیع الاول ،08فروری منگل بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ علی حق محلہ فتح آباد گلی نمبر2 بالمقابل نوری مسجد
7ربیع الاول ،11فروری جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ مغرب رہائش گاہ شیخ عامر لطیف سائزنگ والے چباں روڈ
افضل سویٹس والی گلی فیصل آباد
8ربیع الاول ،12فروری ہفتہ بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ شیخ ریاض (زیڈبلاک)نزد اتفاق مسجد عقب مجاہد
ہسپتال مدینہ ٹاؤن فیصل آباد
13ربیع الاول ، 17فروری جمعرات بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ رانا خالد محمود سیف آبا نمبر1گلی نمبر 15جھنگ روڈ
14ربیع الاول ، 18فروری جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عصر آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام
فیصل آبادعظیم الشا ن محفل نعت و ذکر اللہ
15ربیع الاول ،19فروری ہفتہ بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ شیخ نوید قادری چھوٹی ڈی گراؤنڈ فیصل آباد
20ربیع الاول، 24فروری جمعرات بعد ازنمازِ عشاء رہائش گاہ محمد جمیل قادری چک نمبر70ج۔ب منصوراں
21ربیع الاول ،25فروری جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ جمعہ محلہ سہیل آباد نز د ماں ،بیٹا قبرستا ن گلی نمبر6ستیانہ روڈ فیصل آباد

(نوٹ)جمیل قادری صاحب کے گاؤں 70منصور اں میں محفل پاک میں شرکت کے لیے آستانہ سے درود شریف کی محفل کے بعد ویگن روانہ ہوگی۔
جاری کردہ
شعبہ پروگرام کمیٹی فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان