عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ پر محافل درج ذیل شیڈو ل کے تحت ہوں گی شرکت فرمائیں ۔
محفل پاک بسلسلہ جشنِ شاھی (پندرھویں شریف)
18مئی 2011 ٗ ء بروز بُدھ (8:45بجے رات)
محفل گیارھویں شریف
20مئی 2011 ء بروزجمعتہ المبارک
بعد ازنمازِ عصر تا عشاء
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت فیصل آباد