الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شیڈول محافل فیصل آباد

December 19, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ، فیصل آبادآستانہ پرماہانہ محافل درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گی۔ تمام ساتھی بھر پور اور بروقت شرکت کریں ۔
ماہانہ جشن شاھی بسلسلہ پندرھویں شریف مورخہ 21دسمبر 2010 ؁ء برو ز منگل بعد ازنمازعشاء (7بجے رات) اور ماہانہ محفل گیارھویں شریف مورخہ 24دسمبر 2010 ؁ٗ ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعد ازنماز عصر تا عشاء
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ،فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان