الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

طریقہ ذکر لطائف

February 11, 2003

ذکر قلب جاری ہونے کے بعددیگر لطائف کو حرکت میں لایا جاتا ہے جس کے لیے ہر جمعرات کی رات ایک بجے خصوصی ذکر لطائف کی محفل کا اہتمام  علاقائی آستانوں پر کیا جاتاہے۔

نوٹ: ذکرلطا ئف اور محفل درود شریف کے لیےاجازت ذکر قلب حاصل کرنا ضروری ہے۔

tareeq ziker-e-lataif

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان