الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

طریقہ محفلِ ذکر

February 11, 2003

انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کے تمام آستانوں پر روزانہ بعد از نمازمغرب درود شریف کی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں مناجات غوث الاعظم،سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی کی خصوصی دعا اور حلقہ ذکر جہر کیا جاتا ہے۔درود شریف کی محفل میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت سے بہت تیزی کے ساتھ روحانی ترقی ہو تی ہے۔

tareeq zikar

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان