الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

عرس مبارک شانی بابا

August 16, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام جھنگ کے زیراہتمام آستانہ پر لختِ جگر مرشدِکریم جناب حضرت شانی بابا کا عْرس مبارک شایانِ شان طریقہ سے منایا گیا جس میں نقابت کے فرائض شکیل احمد قادری نے سر انجام دیئے ۔ابرارگوہر ،فیصل گوہراور حافظ شہباز احمد نے نذرانہ نعت اور قصیدہ مرشدی پیش کیا امیر جھنگ جناب حق نواز قادری نے محفل ذکر ترتیب دی علاوہ ازیں مرکزی مشیر چوہدری اظہر نواز قادری ضلعی عہدیداران اور ذاکرین نے کیثر تعداد میں شرکت فرمائی آخر میں دعا کے بعد لنگر پیش کیا گیا
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان