الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

فیصل آباد کے سیئنر اور مخلص ساتھی شبیر احمد (ہیرا) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

February 13, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلا م فیصل آباد کے سیئنر اور مخلص ساتھی شبیر احمد (ہیرا) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز ِ جنازہ علامہ اقبال کالونی جامع مسجد غوثیہ میں اد ا کی گئی جس میں فیصل آبا دکے علاوہ دیگر قریبی شہروں سے بھی ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی انہوں نے بچپن ہی سے پیر و مرشد کے مشن میں اپنی خدمات سرانجام دیں اور تا دم ِ آخر مرشد ِ حق کے عظیم مشن سے وابستہ رہے اور سرکار کے ساتھ والہانہ محبت میں ہمیشہ ثابت قد م رہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان