الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ جشن شاہی(ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 22, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذا پرایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب عابد شاہی نے کی ۔ محفل میں ثناء خوانی شاہد جاوید ، ڈاکٹر جاوید ،محمود قادری اور ایاز قادری نے پیش کی ۔اسکے علاوہ کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان