الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محافل ذکر اللہ قصور

May 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام مورخہ15 مئی کو محفل ذکر و نعت محمد نوید ڈرائی کلینر کی دکان پر منعقد ہوئی۔ ہدیہ نعت محمد آصف ،نیاز نے پیش کیا۔غوث پاک کی منعقبت نیاز احمد نے پڑھی۔ حلقہ ذکر نذیر صاحب نے ترتیب دیا اور دعا کرائی۔
مورخہ 17مئی کو محفل ذکر و نعت محمد اسلم منگی کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوئی۔حمد محمد نیاز نے پڑھی ۔نعت کا نذرانہ نیاز اور بلال احمدنے پیش کیا۔ منعقبت بلال احمد نے پڑھی اور حلقہ ذکر ترتیب دیا۔
مورخہ18 مئی کو علی احمد کے گھر شاندار محفل ذکر منعقد ہوئی۔ بہت سارے نئے ساتھیوں نے شرکت کی۔ حمد محمد اقبال نے پڑھی۔ ہدیہ نعت محمد آصف،نیازاورمحمد یونس نے پیش کیا۔غوث پاک کی منعقبت علی احمد نے پڑھی۔ حلقہ ذکر نذیر صاحب نے ترتیب دیا اور دعا کرائی۔ بعد از محفل لنگر تقسیم کیا گیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت قصور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان