الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محافل گیارھویں شریف (ٹوبہ ٹیک سنگھ)

September 26, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام کے زیر اہتمام محترم مشیر جناب غلام مرتضیٰ قادری ، جناب مظہر اقبال ، محترم مشیر جناب عابد شاہی اور دفتر انجمن ہذا پر ماہانہ محافل گیارویں شریف کا انعقاد کیا گیا ۔محافل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری نے ادا کیے انہوں نے کہا کہ بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس مصروفیت کے دور میں اللہ کے ذکر کے لیے وقت نکالتے ہیں اور ہم پر مرشدِ کریم کا یہ احسانِ عظیم ہے کہ انہوں نے اس نیک مقصد کے لیے منتخب فرمایااور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم پر مرشدِپاک کی شفقت ہمیشہ قائم رہے۔
محفل میں ثناء خوانی کے فرائض طاہر قادری، ڈاکٹر جاوید، جنید ، اسرار، اور زاہد نذیر نے انجام دیئے۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان