الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ پندرھویں شریف فیصل آباد

August 31, 2015

عالمی روحانی تحرےک انجمن سرفروشان ِ اسلام(رجسٹرڈ) فےصل آباد کے زےر ِاہتمام آستانہ پر جشن ِشاھی کے سلسلہ مےں محفل ِپاک کا انعقاد کےا گےا ۔قبلہ سرکا ر شاہ صاحب کے طفےل ہمےں ذکر ِقلب کی ناےاب دولت ِعظمیٰ نصےب ہوئی ۔تارےخ گواہ ہے کہ ےہ وہ ناےاب دولت ہے جوکہ صرف مستحقےن کو عطاءکی جاتی ہے ےعنی 12.12،24,24 اور 36,36سال کے چلے وظےفے کرنے کے بعد بھی اللہ کا ولی دےکھتا تھا کہ ےہ اس اسم ِذات کے قابل بھی ہوا ہے کہ نہےں پھر وہ اللہ کا ولی ،دروےش اُس طالب ِحق کو ذکر ِقلب سے نوازتا تھا لےکن قربان !اس مرد ِقلند ر پر ،انکی لجپالی پر اور ان کے بے مثال کرم و فضل پر کہ انہوں نے ہم جےسے گنہگاروں کو اےک ہی نظر مےں ذاکر ِقلبی بنادےا۔ےہی وجہ ہے کہ ہم جتنے بھی پرےشان ہوں ،مصےبتوں مےں گھرے ہوئے ہوں لےکن جب ذکر ِالٰہی کی محفل منعقد کرتے ہےں اور مرشد ِپاک کے حضور اپنی حاضری پےش کرتے ہےں تو سب دکھ دردبھول جاتے ہےں ۔ےہ سب مرشد پاک کی نظر ِکرم کے طفےل ہے ۔اب ہم پر ےہ فرض عائد ہوتا ہے کہ جو دولت ِناےاب ہم گنہگاروں کو عطاءہوئی ہے ہم اس نفسا نفسی کے دورمےں سسکتی ہوئی روحوں تک کےسے پہنچاتے ہےں ؟آج بھی لوگ اللہ کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہےں لےکن انہےں کو ئی سچااور کھرا نہےں ملتا ۔جو اُسے رب تک پہنچنے کا راستہ بتا سکے۔
آج انجمن سرفروشان ِاسلام ےہ پےغام ِفکر مادےت پرستی کے اس دور مےں لوگوں کو دے رہی ہے ۔اے لوگو !اپنے دل کو اللہ کا گھر بنا لو۔اپنے دل کی دھڑکنوں کو اللہ کے ذکر سے جاری کرلو۔اپنے اند ر اللہ کا عشق معجزن کر لو۔جو شخص گھر مےں بےٹھ کر اپنے رب کو دل سے پکارے تو اللہ تعالیٰ اُسے اپنا قرب عطا کردےتا ہے بشرطےکہ اُس کی طلب سچی ہو۔جب بھی وہ خالق َکائنات اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے تو وہ حضرت ِانسان کے دل مےں آتا ہے ۔اس لئے ہم انجمن سرفروشا ن ِاسلام کے پلےٹ فارم سے آپ کو دعوت ِذکر و فکر دے رہے ہےں کہ اگر اللہ تعالیٰ کی ذات ِوالا صفات کو اپنے اند ر بسانا چاہتے ہو تو اُس کےلئے تمہےں سب سے پہلے اپنے دل کی خالی دھڑکنوں مےں اللہ اللہ بسانی ہو گی کےونکہ حدےث شریف مےں ہے ۔نہ مےں زمےں مےں سماتاہو ں ،نہ آسماں کی وسعتوں مےں ،مےں اگر سماتا ہوں تو بندہءمومن کے دل مےں۔اےک اور جگہ ارشاد ہوا کہ ” قلب المومن عرش اللہ قلب المومن بےت اللہ “ےعنی مومن کا قلب اللہ کا عرش ہے اور مومن کا قلب اللہ کا گھر ہے ۔۔۔اللہ پاک ذات ہے اور ناپاک جگہ پر رہنا پسند نہےں فرماتا ۔ہمارے دل گناہوں کی لغزشوں کی وجہ سے ناپاک ہےں ۔اگر ہم چاہتے ہےں کہ ہمارے دل مےں بھی اللہ بس جائے تو ہمےں اپنے دلوں کو پاک و صاف کر نا ہوگااور دلوں کو پاک کرنے کےلئے نبی کرےم ﷺ فرماتے ہےں کہ ”ہر چےز کی صفائی کا کوئی نہ کوئی آلہ ہے اور دلوں کی صفائی کا آلہ اللہ کا ذکر ہے “۔جس طرح کپڑے کو داغ لگتا ہے توصابن سے دھوتے ہےں ۔لوہے کو زنگ لگتا ہے تو رےگ مال سے صاف کرتے ہےں اسی طرح جب دلوں کو گناہوں کی وجہ سے زنگ لگتا ہے تو اس کو اللہ کے ذکر سے صاف کرتے ہےں ۔علامہ اقبال فرماتے ہےں کہ
“”فکر کر تعمےر ِدل کی وہ ےہےں آجائے گا بن گےا جس دن مکاں خود ہی مکےں آجائے گا “”
کےونکہ دل کامکےن اللہ کی ذات ہے ۔کےونکہ مولائے کائنات فرماتے ہےں ” تم دنےا مےں رہو ،دنےا تم مےں نہ رہے “کےونکہ کشتی جب تک پانی مےں رہتی ہے تو وہ تےرتی رہتی ہے اور جب پانی کشتی مےں آجائے تو کشتی ڈوب جاتی ہے ۔ےہی جشن ِشاھی منعقد کرنے کا مقصد ہے کےونکہ مرشد ِپاک کا فرمان ِذےشان ہے کہ© ہمےں مشن کے فروغ سے محبت ہے ۔ہمارے قدموں مےں بےٹھا ہوا ہمارے اتنا قرےب نہےں ہے جتنا وہ شخص جو دوردراز علاقے مےں مشن کی تبلےغ کررہا ہے ۔واضع ہوا کہ جو کوئی بھی ،کہےں بھی مرشد ِپاک کے اس فرمان پر عمل کرتے ہوئے مشن ِعظےم کی تبلےغ واشاعت مےں مصروف عمل ہے اس پر قبلہ مرشد ِگرامی کی نظر ِرحمت ہمےشہ رہتی ہے۔
اس محفل ِپاک مےں حمد ِباری تعالیٰ کی سعادت اطہر اقبال قادری نے حاصل کی ۔ اسکے بعد محبوب ِدو جہاں ﷺ کی بارگاہ ِاقدس مےں نعت کا نذرانہ قاری محمد عدےل قادری نے پےش کےا۔بارگاہ ِغوث الورائؓ مےں منقبت کانذرانہ ستارالحق قادری نے پےش کےا ۔ قصےدہ کی سعادت اطہر حسےن بخاری اورمحمد جمےل قادری نے حاصل کی ۔حلقہ ذکرممبر مرکزی مجلس ِشوریٰ حاجی محمد اوےس قرنی نے ترتےب دےااور مناجات کے بعد دعا ستارالحق قادری نے کروائی۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان