الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل پندرھویں شریف جھنگ

January 20, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، جھنگ کے زیراہتمام ضلعی آستانہ جھنگ ،چنیوٹ موڑاور چک چشتیاں میں محفل پاک پندرھویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ذاکرین نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔محفل پاک میں حمد و نعت، منقبتِ غوثیہ اور قصائد مرشدِپاک پیش کیے گئے۔آخر میں حاضرین محفل میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان