الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل پندرھویں شریف فیصل آباد

March 28, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹر ڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ جشن شاھی کی خصوصی محفل پاک منعقد کی گئی۔جس میں نقابت کے فرائض جناب وحید انور قادری نے ادا فرمائے۔ہدیہء حمد کی سعادت محمد رضوان قادری نے حاصل کی۔شہنشاہِ عرب و عجم کی بارگاہِ اقدس میں ہدیہء نعت کی سعادت محمد صابر قادری نے حاصل کی۔اسکے بعدمنقبتِ غوثیہؓ محمد رضوان قادری(کو ہِ نور فلیٹ )نے پیش فرمائی۔عبدالعزیز قادری،اطہر اقبال ببی نے مُرشدِ برحق حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کی شانِ اقدس میں قصائد پیش فرمائے۔محفلِ پاک میں حلقہء ذکر امیرِ فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری نے ترتیب دیااور دُعاء وحید انور قادری نے کروائی۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان