الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل گیارھویں شریف و جشن شاھی

September 21, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آباد کے آستانہ عالیہ پر مورخہ 24ستمبر2010 ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عصر تا عشاء ماہانہ روح پرور محفل گیارھویں شریف کا اہتمام کیا جائے گا جس میں عوام النا س اور ذاکرین کی ایک کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔محفل میں ثناء خوان رسولﷺ بارگاہِ رسالت ؐ میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے۔ تمام احباب سے اس روح پرور محفل میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے کہ وہ بر وقت اس محفل میں خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں۔اسکے ساتھ ساتھ ماہانہ جشن شاہی کا پروگرام بھی منعقد ہوگا اور حسب دستور محفل میں لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان